اپنا پیٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) ذاتی شکم، (مراداً) اپنی اولاد، اپنا جایا پاجائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) ذاتی شکم، (مراداً) اپنی اولاد، اپنا جایا پاجائی۔